آسان ایچ ٹی ایم ایل – html سیکھیں آسان اردو میں

السلام علیکم
تمام قارئینِ کرام کو میری جانب سے عید مبارک ہو۔
آپ کو یقیناً معلوم ہوگا کہ آئی ٹی درسگاہ میں ٹیوٹوریلز سیکشن میں کچھ عرصہ تک ایچ ٹی ایم ایل کی کلاسز چلتی رہیں۔ جنہیں میں الگ ٹیکسٹ کی شکل میں محفوظ بھی کررہا تھا۔ یہی مجموعہ کام آگیا، اب آپ کے سامنے اسے کتاب کی شکل میں پیش کیا جارہا ہے۔
کئی دوستوں نے تمام اسباق کو خود پی ڈی ایفانے کی پیشکش کی تھی، ان تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔
امیجز سے پی ڈی ایف بنانے سے ایک تو پی ڈی ایف کا سائز بڑھ جاتا،دوسرا کلک ایبل لنکس نہیں دے پاتے، تیسرے پی ڈی ایف سرچ ایبل نہیں بن پاتا۔
اب ٹیکسٹ سے پی ڈی ایف بنانے میں یہ تینوں سہولیات ہمیں حاصل ہوگئی ہیں۔
اردو نہیں تو کم از کم انگلش آسانی سے کسی بھی سوفٹویئر میں سرچ کی جاسکتی ہے۔
باقی ضروری تفصیلات کتاب کے ابتدائی صفحات میں درج کردی گئی ہیں۔
اس کورس میں حصہ لینے والے تمام شرکاءاور دیگر تمام ممبران کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اور وہ تمام دوست بھی جنہوں نے اس کتاب میں کسی بھی قسم کا حصہ لیا۔
میاں محمد شاہد شریف صاحب(آئی ٹی درسگاہ ٹیم لیڈر) کا بھی خصوصی طور پر شکریہ ادا کروں گا کہ ای-اشاعتی مراحل میں انہوں نے قیمتی مشوروں سے نوازا۔
آپ کی رائے میرے لیے بہت قیمتی ہے۔ اسے اپنے پاس مت رکھیے۔ :)۔

فہرستِ مضامین ایک نظر میں

پیشِ لفظ
عرضِ مؤلف
ایچ ٹی ایم ایل – ایک تعارف
ایچ ٹی ایم ایل کیا ہے؟
ایچ ٹی ایم ایل -آغاز
پہلا ویب پیج
چند ضروری اصطلاحات
ٹیگ :: Tag
اوپننگ اور کلوزنگ ٹیگ
ٹیگ
ایلیمنٹ: Element
ضروری اصطلاحات
Stand Alone Tags
ایٹریبیوٹ :Attribute
ایٹریبیوٹ لکھنے کا طریقہ
مبادیات کا خلاصہ

HTML میں ٹیکسٹ لکھنا
ہیڈنگز /عنوانات
پیراگراف
بولڈ، اٹالک اور انڈر لائن
ٹیگز
ریزلٹ
سپر سکرپٹ اور سَب سکرپٹ
White Space
Line Break ٹیگ
</ br> ٹیگ اور ٹیگ میں فرق
افقی لکیر :: Horizontal Rule
وِزِی وِگ ایڈیٹر :: Wysiwyg Editor
وِزِی وِگ ایڈیٹرز : WYSIWIG Editors
چند مشہور وِزِی وِگ ایڈیٹرز
کوڈنگ سیکھنا کیوں ضروری ہے؟
کانٹینٹ مینیجمنٹ سسٹم
اقتباس
ٹیکسٹ کا خلاصہ
ایچ ٹی ایم ایل ميں لِسٹ بنانا
. Ordered Lists
. Unordered Lists
. Definition List

    1. ٹیگ
  1. ٹیگ
    لِنکس
    لنکس کی عمومی اقسام
    لنکس بنانے کا طریقہ
    دو ایچ ٹی ایم ایل صفحات کو آپس میں لنک کرنا
    ڈائرکٹری سٹرکچر
    سٹرکچر/بناوٹ
    فولڈرز کا آپس میں تعلق
    Home page / ہوم پیج
    Relative URLs
    ای میل لنکس
    لنکس کو ایک نئی ونڈو میں کھولنا
    ایک ہی صفحے کے مختلف مقامات کو لنک کرنا
    ”لسٹیں اور لنکس“ کاخلاصہ
    IMAGES :: تصاویر
    تصاویر شامل کرنا:: ٹیگ
    Src ایٹریبیوٹ
    Alt ایٹریبیوٹ
    title ایٹریبیوٹ
    تصویر کی لمبائی اور چوڑائی
    تصویرکہاں رکھی جائے؟
    اَلائن ایٹریبیوٹ
    تصویر تیار کرنے کے تین اصول
    تصویر کو ایڈِٹ کرنے کے لیے کونسا پروگرام استعمال کیا جائے؟
    jpg امیجز کب استعمال کی جائیں؟
    png اور gif فارمیٹ کب استعمال کی جائیں؟
    شفاف بیک گراؤنٹ والی تصاویر
    تصویر کی لمبائی اور چوڑائی
    امیج کا ریزولُوشنImage Resolution
    ریزولُوشن کیا ہے؟
    میگا پکسلزکی تصویر کی کوالٹی
    ٹرانسپیرنسی
    جی آئی ایف ٹرانسپیرنسی
    پی این جی ٹرانسپیرنسی
    ”امیجز“ کا خلاصہ
    ایچ ٹی ایم ایل ٹیبـل
    ٹیبل کا استعمال کب کیا جائے؟
    سیل، Row اور Column
    ٹیبل ایلیمنٹ
    ٹیبل کیسے کام کرتا ہے؟
    ٹیبل بارڈر
    یا سے زیادہ سیلز/خانوں کو ملانا
    طویل ٹیبلز
    ایچ ٹی ایم ایل ٹیبلزکاخلاصہ
    :: Forms فارم کنٹرولز کی قسمیں
    سبمِٹنگ فارمز
    فارمز کیسے کام کرتے ہیں؟
    فارم ٹیگ کی ایک مثال
    ایچ ٹی ایم فارمز کی ساخت
    کی بناوٹ action
    ایٹریبیوٹ method ایٹریبیوٹ
    get میتھڈ
    post میتھڈ
    ٹیکسٹ اِن پُٹ
    ٹیگ type=“ text ”
    Name
    Max Length
    پاسورڈ اِن پُٹ
    ٹیکسٹ ایریا
    ریڈیو بٹن
    چیک باکس
    ڈراپ ڈاؤن لسٹ باکس
    فائل اِن پُٹ باکس
    فارمز خلاصہ
    ایکسـٹرا مارک اَپ ایچ ٹی ایم ایل کے مختلف ورژنز
    ایچ ٹی ایم ایل میں کمنٹس
    کمنٹس کیوں لکھتے ہیں؟
    کیا کمنٹس ویب سائٹ پر نظر آتے ہیں؟
    کمنٹس لکھنے کا طریقہ
    آئی ڈی ایٹریبیوٹ
    آئی ڈی ایٹریبیوٹ کی ویلیو
    آئی ڈی ایٹریبیوٹ کا فائدہ
    کلاس ایٹریبیوٹ
    کلاس ایٹریبیوٹ کی ساخت
    استعمال کی شرائط بلاک ایلیمنٹ اور اِن لائن ایلیمنٹ
    Block Level Elements
    Inline Elements
    ٹیکسٹ اور مختلف ایلیمنٹس کو ایک بلاک میں گروپ کرنا
    ٹیکسٹ اور ایلیمنٹس کو اِنلائن گروپ کرنا
    span ایلیمنٹ کیوں استعمال کرتے ہیں؟
    آئی فریمز
    ویب صفحہ کے بارے میں معلومات
    meta
    Description
    keywords
    robots
    author
    pragma
    expires
    اسکیپ کیریکٹرز
    یا
    HTML Entities
    ایکسٹرا مارک اَپ – خلاصہ

Facebook Comments

12 Comments

Add a Comment
  1. کتاب ڈاؤنلوڈ کرلی ہے۔ ابھی پڑھنا شروع کیا ہے۔ پھر تبصرہ کروں گا۔
    فرحان عظیم

  2. تبصرے کے لیے بہت شکریہ۔ آپ کی رائے دہی کا انتظار رہے گا۔

  3. آپ کی کتاب بہت اچھی ہیں، بہوت شکریا
    عمراان اصغر انڈیا

  4. السلام علیکم
    آپ نے ایک کتاب آسان سی ایس ایس کا بھی تذکرہ کیا ہے۔ اس کی کیا خیر خبر ہے۔
    کیا وہ دستیاب ہے؟

  5. السلام علیکم
    آپ نے ایک کتاب آسان سی ایس ایس کا بھی تذکرہ کیا ہے۔ اس کی کیا خیر خبر ہے۔
    کیا وہ دستیاب ہے؟

  6. وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    محترم اس کے کچھ ہی اسباق لکھے تھے کہ پھر وہ بات نہ رہی اور چھوٹ گئی۔ اس لیے یہ کتاب اب دستیاب نہیں۔

  7. Assalamo Alaikum, Subah-albakhair!
    Janab Atta-ur-Rafi Sahib kese hein aap, Umeed hai mizaj bakhair hongay (Inn Sha Allah).
    Janab aap ne jo Asan HTML pdf banaya mene wo download kya. Aur Al-Hamdulillah, Ba-Taufeeq Allah mene HTML ke bare mein bohat kuch Ilam hasil kya. Is Ilam ko mufat muhya karne keliye me aap ka boht Shukar guzaar hun (Shukrya).!
    Janab me HTML, CSS, JavaScript, PHP, SQL(& MySQL), JQuery aur zyadah languages seekhna chahta hun aur me apne webpage, websites banana chahta hun. Aap please HTML ke saath saath dusre languages (CSS, JavaScript, PHP, SQL) k urdu mein PDF banaein, taake ham jese ghareeb log ba-Aasani ghr bethe boht kuch seekh jaaen.(Jo academy join nhi kar sakte khaas kr un logun keliye).
    Shukrya.
    Allah Aapko mazeed kaamiyabiun se nawaze Aameen.

  8. وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
    محترم آپ کی رائے اور جواب کے لیے بہت شکریہ۔
    یہ الفاظ وہ کام کرتے ہیں جو انجن میں پٹرول کرتا ہے۔ بہت شکریہ عذیر بھائی۔
    باقی موضوعات پر کام شروع کیا تھا، لیکن جاری نہیں رکھ سکا۔ دعا کریں اللہ تعالیٰ کوئی سبیل نکال دے۔
    ایک مرتبہ پھر شکریہ۔
    والسلام علیکم
    عطاء رفیع

  9. جناب اعلی، مینے الله تعالی کے فضل و کرم سے آسان ایچ ٹی ایم ایل سے بهت علم صاصل کیا. جناب ایک سوال هے که هم نوٹ پیڈ مین ایچ ٹی ایم ایل کا کوڈ لکهتے هین اور برائوزر مین ریزلٹ دیکهتے هین تو جو هم ٹائیپ کرتے هین وه هی ظاهر هوتا هے. مثال کے طور پر: ﻻگ ان پیج بناتے هین اور برائوزر مین وه هی ظاهر هوتا. اب جب هم ﻻگ ان کرتے هین تو ویبسائیٹ کا هوم پیج اوپن هوتا هے. ﻻگ ان پیج مین نیچے "کریٹ نیو اکاؤنٹ" کا بٹن هوتا هے جب هم اس بٹن کو کلک کرتے هین تو سائن اپ پیج اوپن هو جاتا هے. یے کس طرح هوتا هے اس کیا طریقا هے؟ آپ پلیز مجهے بتائینگے؟

    I mean, "Create New Account" button ko click karne se Signup page show hota hai aur apna Name, Email, Password wagerah put karke "Signup" button ko click karne se ham website ke Home Page pr aajate hein. Agr ham Profile ko click karte hen to profile open hojata hai. Ye kese hota hai jo ham home se Profile ko click karte hen to profile mein dakhal hojate hen aur profile se Messages ko click karne se Message box mein aajate hen ? Wazahet se zara bataen plzz.

    uzair

  10. یہ سارا کام ہم لنکس کے ذریعے سے کرتے ہیں، آپ کتاب میں موجود ”لنکس“ والا باب پڑھ لیجیے۔
    ہم در اصل دو پیج بناتے ہیں اور پھر اس کو لنک کردیتے ہیں، اور لنک پر کلک کرنے سے وہی صفحہ کھل جاتا ہے۔ 🙂

  11. Assalamo Alaikum, Subah-albakhair! Janab kese hein aap, umeed hai mizaj bakhair hongay (Inn Sha Allah).!!
    Janab-e- A'ala Ba-Karm-e-Khuda Ta'ala, aur aap ki mehnat o Meharbani se Alhamdulillah me HTML full seekh chuka hun. Janab ab me Urdu mein ek website banane chala hun. Jis me users apne accounts baba sakengay, posts kar sakte hen, photos videos upload kar sakte hen lekin sir ek bat smjh mein nahi araha k jb code likhta hun aur result dekhta hun to wese hi zahir hota hai lekin wo Urdu k Alfaz achi tarah zahir nahi hote jese k apke website
    https://atarafi.blogspot.co.id/
    Pr Urdu alfaz saf saf likhe hwe hein. Aur janab ek aur bat jab users koi file upload karen ya post update karen to us file/post ke neeche likes – comments – share ka link (button) kese lagaein, aur ek ya ek se zyada files aur koi post ek saath kese upload karsakte hein?
    Janab me aapke jawab ka intzar karunga… Shujrya.!!
    Uzair

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے