مکتبۂ شاملہ کے تعارف بارے میں لکھ چکا ہوں کہ مکتبۂ شاملہ کیا ہے۔ اس کے نسخۂ مفرغہ (App-only) کے بارے میں بھی بات ہوچکی ہے، اور نسخۂ وقفیہ پر بھی پوسٹ آچکی ہے۔ عموماً سادہ شاملہ 15 جی بی کا ہوتا ہے جس میں 6000 کے لگ بھگ کتابیں ہوتی ہیں جو ٹیکسٹ شکل […]
زمرہ: Shamela Library
مکتبہ شاملہ نسخۂ مفرّغہ کیا ہے
”مکتبہ شاملہ کا تعارف“ والی پوسٹ میں عرض کیا تھا کہ مکتبہ شاملہ کے نسخۂ مفرّغہ کا تعارف پیش کروں گا، آج کی پوسٹ اسی بارے میں ہوگی۔ مکتبہ شاملہ نسخۂ مفرّغہ کیا ہے؟ عام مکتبہ شاملہ کا ڈاؤنلوڈ سائز تقریباً 2 جی بی ہوتا ہے۔ اس کا یہ سائز شاملہ میں شامل 6000 سے […]