نئے انگلش سیکھنے والوں کےلیے

یہ کورس ان لوگوں کے لیے ہے جنہوں نے انگلش بالکل نہیں پڑھی، یا کم پڑھی ہے۔ ان کے لیے بہت آسان کورس تیار کیا گیا ہے۔

علماء وطلبہ کے لیے انگلش کورس

علماء طلبہ یا اور لوگ جنہوں نے تھوری  انگلش پڑھی ہے،کے لیے یہ کورس ہے۔ اس کے بعد ایڈوانس کلاسز میں شریک ہوسکتے ہیں۔

ایچ ٹی ایم ایل (HTML) سیکھیں

ایچ ٹی ایم ایل ایک لینگویج ہے جس کی مدد سے ویب سائٹس کا ڈھانچہ تیار کیا جاتا ہے۔ ان صفحات میں ایچ ٹی ایم ایل زبان سکھائی گئی ہے۔

پروفیشنل ٹائپنگ اور فارمیٹنگ خدمات

کتابوں کی ٹائپنگ اور فارمیٹنگ کی معیاری خدمات مناسب قیمت پر حاصل کریں۔ ہمارا پورٹ فولیو دیکھیں۔

فوری رابطہ

رفیعیات © 2018 Frontier Theme